گوجرہ کے رہائشی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مسیحی ہمسایوں کے لیے گرجا گھر کی تعمیر

پاکستان میں اقلیتوں کے خلاف بڑھتے تشدد اور عدم برداشت کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں، لیکن بعض ايسي کمیونٹیز بھی ہیں جو بھائي چارے کے جذبے کو مسلک اور فرقے سے بالاتر سمجھتی ہیں۔ پنجاب کے علاقے گوجرہ کے قریب ایک چھوٹے سے گاؤں کے مسلمان اپنی محدود آمدنی سے خود اپنے ہاتھوں سے مسیحی ہمسایوں کے ليے ایک گرجا گھر تعمیر کر رہے ہیں۔ صبا اعتزاز کی رپورٹ