اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایران کے پہلے ہم جنس پرست عالم

مسلمان ممالک میں ایران واحد شیعہ ملک ہے۔ ملک کے قوانین کے تحت ہم جنس پرستوں کو موت کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔ بی بی سی فارسی کے نامہ نگار علی ہمدانی ایران کے پہلے ہم جنس پرست عالم سے ملے جو ترکی میں پناہ لینے پر اس وقت مجبور ہو گئے جب وہ ہم جنس پرست شادیاں کرواتے ہوئے پکڑے گئے۔