اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رکشا: انڈیا میں میکسیکن سفیر کی سواری

انڈیا میں تعینات میکسیکو کی سفیر کار کی جگہ آٹو رکشا پر سفر کرنے کی وجہ سے توجہ کا مرکز ہیں۔ میلبا پریا کا کہنا ہے کہ ان کا رکشا نہ صرف کم فضائی آلودگی پھیلاتا ہے بلکہ دلی کی ٹریفک میں ایک مقام سے دوسرے مقام تک جانے کے لیے بہترین سواری ہے۔