اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں بیت الخلا پر کھیتوں کو ترجیح کیوں؟

بھارتی حکومت کے سنہ 2019 تک پورے ملک میں ٹائلٹ یا بیت الخلاء بنانے کے منصوبے کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ پیدا ہوگئی ہے۔ اور وہ یہ کہ دیہات میں رہنے والے ان سرکاري ٹائلٹس پر اب بھی کھيتوں کو ترجيح ديتے ہيں۔ آخر کیوں؟ یہی جاننے کے لیے بی بی سی ہندی سروس کی دِویا آریا اتر پردیش کے ایک گاؤں گئیں۔