اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام میں باغیوں کا آخری زیر قبضہ علاقہ

بی بی سی کو شام کے شہر حمص تک خصوصی رسائی حاصل ہوئی ہے جو باغیوں کے زیر قبضہ آخری علاقہ ہے۔ حمص کے شہریوں کو علاقے میں کن مشکلات کا سامنا ہے۔ دیکھیے گا اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔