اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چابہار بندرگاہ پر پاکستان کے خدشات؟

پاکستان کو توقع تھی کہ گوادر کی بندرگاہ کےمنصوبے سےخطےمیں اُس کی اہمیت بڑھےگی۔ لیکن اب ایرانی بندرگاہ چابہار میں بھارت کی سرمایہ کاری سے لگتا ہے کہ اس میں صرف چین کی دلچسپی رہی ہے۔کیاگوادر کواب چین کی ’ایکسکلوزو‘ بندرگاہ کہا جا سکتا ہے؟ چین میں پاکستان کے سابق سفیر اور اب اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیز کے سربراہ مسعود خان سے گفتگو۔