اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جہاں ہوا جہاز اترنے ہی نہیں دے رہی

سینٹ ہیلینا کے جزیرے پر 412 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیے جانے والے ہوائی اڈے کا افتتاح غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ وجہ ہے یہاں چلنے والی تیز ہوائیں جو پہاڑ کی چوٹی پر بنے رن وے پر اترنے والے طیاروں کی راہ میں حائل ہیں۔