اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عمر متین پہلے کئی مرتبہ نائٹ کلب آ چکے تھے

امریکہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں اورلینڈو میں ہم جنس نائٹ کلب پر حملے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں دعائیہ تقریبات منعقد کی گئی ہيں۔ نائٹ کلب کے باقاعدہ گاہکوں کا کہنا ہے کہ حملہ آور عُمر متين اکثر کلب ميں دکھائی ديتا تھا اور اُسے نشے ميں غصہ کرتے بھي ديکھا گيا تھا۔ امريکی صدر براک اوباما جمعرات کو اورلینڈو جا رہے ہیں۔۔ اُن کا کہنا ہے کہ عمر متين اور دولتِ اسلامیہ کے درمیان براہِ راست روابط کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ تفصيل کے ساتھ خالد کرامت