اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عمر متین کی بیوی پر فرد جرم عائد ہو سکتی ہے؟

اطلاعات کے مطابق امریکی شہر اورلینڈو کے ہم جنس پرست نائٹ کلب کے حملہ آور کی اہلیہ پر حملے کے سلسلے میں فرد جرم عائد کی جا سکتی ہے۔