اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رچرڈ ہکل: برطانیہ کے بدترین پیڈوفائل

برطانیہ کے بدترين پیڈوفائلز میں سے ایک نے 71 بچوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے کا اعتراف کیا ہے۔ تيس برس کے رچرڈ حکل نے ملائشیا اور کمبوڈیا میں قیام کے دوران چھ ماہ سے بارہ سال کي عمر کے بچوں کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنایا۔ تفصيل عمر آفريدي پيش کر رہے ہیں۔ اِس رپورٹ کی بعض جزیات آپ کے لیے تکلیف دہ ہو سکتی ہیں۔