اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مگرمچھ کے ہاتھوں مرنے والے بچے کی لاش ’صحیح سالم‘

امریکی ریاست اورلینڈو میں اس دو سالہ بچے کی لاش صحیح حالت میں ملی ہے جسے 15 جون کو ایک مگرمچھ گھسیٹ کر پانی میں لے گیا تھا۔ نیبراسکا سے تعلق رکھنے والے دو سالہ لین گریوس بدھ کو ڈزنی کے تفریحی پارک میں پانی میں کھیل رہے تھے جب انھیں ایک مگرمچھ نے انھیں دبوچ لیا تھا۔