اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بحیرۂ ایجیئن کی تہہ میں ٹائٹینک کا ساتھی جہاز

بی بی سی نے بحیرۂ ایجیئن کی تہہ میں موجود بحری جہاز بریٹینک کے ملبے کا جائزہ لیا۔ اس بحری جہاز کو مشہور جہاز ٹائٹینک کا ساتھی کہا جاتا ہے۔