اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا یہ دنیا کا سب سے تیز رفتار کچھوا ہے؟

انڈیا میں نیولے کے حملے میں دو پیر کھونے والی ایک مادہ کچھوا کو ڈاکٹروں نے پہیے لگا دیے ہیں جن کی مدد سے وہ ایک بار پھر چلنے پھرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔