اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مقتول رکن پارلیمنٹ ’ مدد کرنے کے لیے ہر وقت تیار رہتیں‘

برطانیہ میں پولیس حزب اختلاف کي لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ’جو کوکس‘ کے قتل کے محرکات کے بارے میں تفتیش کر رہی ہے۔ جو کوکس کو جمعرات کو ایک شخص نے مبینہ طور پر چھرے کے واروں اور گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ یہ پچیس سال میں کسی رکن پارلیمنٹ کے قتل کی پہلی واردات ہے۔ تفصيل کے ساتھ فیاض احمد