اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بالی وڈ ڈانس صحت یابی میں مدد کر سکتا ہے؟

جب آپ ہسپتال میں ایک شديد بیماری سے صحت یاب ہونے کی کوشش کر رہے ہوں تو شاید آپ ناچنے کے بارے میں اتنا نہ سوچيں۔ لیکن يہاں لندن کا ایک ہسپتال اپنے مریضوں کو بالی وڈ اور کلاسیکی ہندی رقص سکھا رہا ہے۔ اُن کا خیال ہے کہ یہ اُن کی صحت یابی میں مدد کر سکتا ہے۔ راہل جوگلیکر کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد کرامت۔