اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانیوں کے خلاف بظاہر مخالفانہ جذبات میں اضافہ

آج ساري دنيا ميں مہاجرين کا عالمي دن منايا جا رہا ہے۔ پاکستان ميں گزشتہ تين عشروں سے لاکھوں افغان وہاں کي خانہ جنگي سے جانیں بچا کر پناہ ليے ہوئے ہیں۔ ليکن طورخم پر حالیہ کشیدگی کی وجہ سے پاکستان بھر میں مقیم افغان شہریوں کے خلاف بظاہر مخالفانہ جذبات میں اضافہ ہوا ہے۔ اور آج پشاور ميں چھوٹے تاجروں نے افغان مہاجرین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بھي کيا۔ پشاور سے رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ۔