اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

يورپي يونين ریفرنڈم، پاکستانیوں کی رائے

برطانيہ کو يورپی يونين میں رہنا ہے يا نہیں اِس بات کا فيصلہ ہونے میں اب ايک روز رہ گيا ہے۔ جمعرات کو ريفرينڈم میں برطانوي عوام ووٹ کے ذريعے اپني رائے کا اظہار کريں گے۔ رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق ايک سخت مقابلہ متوقع ہے۔