اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہندوتوا کے ایجنڈے کی ترویج کے لیے یوگا کا استعمال

دنيا بھر کی طرح انڈیا میں بھي 21 جون کو یوگا کا عالمی دن منایا گیا۔ اصل تقریب پنجاب اور ہریانہ کے دارالحکومت چندی گڑھ میں ہوئی جس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی شرکت کی۔ انڈیا کی حکومت بڑے پیمانے پر یوگا کو فروغ دے رہی ہے لیکن اسے اس الزام کا بھی سامنا ہے کہ اس بہانے ہندوتوا کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا جارہا ہے۔ دلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ۔