اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آنکھوں کی مدد سے ڈرائیونگ کا خواب

آسٹریلوی سائنسدانوں نے جسمانی معذوری کا شکار 13 سالہ بچے رائلی کا گاڑی چلانے کا خواب پورا کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے جس کے تحت وہ صرف آنکھوں کی مدد سے گاڑی کنٹرول کر سکتا ہے۔