اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سرينگر میں کيفے کلچر سے لوگ کس طرح محظوظ ہو رہے ہیں

انڈيا کے زیرِِ انتظام کشمیر چلتے ہيں جہاں سرينگر میں کيفيز اور ٹي ہاؤس کا ايک نیا رجحان شروع ہوا ہے۔ انٹرنیٹ اور مطالعہ کی سہوليات نے جدید طرز کے اِن کیفیز کو کافي مقبول کر دیا ہے۔ گزشتہ 26 سال سے کشمیر میں شام ڈھلتے ہی بازار سنسان ہو جاتے تھے، لیکن اب کيفيز کی چہل پہل سے لوگوں کو ایک نئی تبدیلی کا احساس ہو رہا ہے۔ سرينگر سے رياض مسرور کي رپورٹ