اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستانی خواتین فٹبالرز کا ٹیلنٹ ضائع نہ کریں‘

پاکستان کی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑی مہناز شاہ پاکستان میں فٹبال کے مستقبل سے بہت مایوس ہیں اور وہ کہتی ہیں کہ پاکستانی فٹبال کی سیاست نے کھیل اور کھلاڑیوں کو نقصان پہنچایا ہے۔