اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جب کمنٹیٹر جذبات کی رو میں بہہ گئے

تین لاکھ تیس ہزار آبادی کے ملک آئیس لینڈ نےجب یوروکپ 2016 میں آسٹریا کو ہرا کر آخری سولہ ٹیموں کے لیے کوالیفائی کیا تو آئیس لینڈ کے ایک کمنٹیٹر جذبات کی رو میں بہہ گئے۔