اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فرسودہ آلات سے موسمی پیشنگوئیاں

دنیا میں ماحولیاتی تبدیلیاں تیزی سے رونما ہو رہی ہیں۔ پاکستان کا شمار بھی ایسے ممالک میں ہوتا ہے جو ماحولیاتی تبدیلیوں سےشدید متاثر ہو رہے ہیں لیکن پھر بھی یہاں ابھی اس طرف کوئی خاص توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔

پاکستان کا محکمہ موسمیات ایک ایسا ادارہ جو حکومتی عدم توجہی کا شکار ہے اور وہ پورے فرسودہ آلات سے موسمی پیشنگوئیاں کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ دیکھیئے بی بی سی کے نامہ نگار ذیشان ظفر کی رپورٹ۔