اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سکاٹ لینڈ میں ٹرمپ کا نیا ہوٹل

ڈونلڈ ٹرمپ جمعہ کو سکاٹ لینڈ آ رہے ہیں۔ وہ اپنے اس ہوٹل اور گالف کورس کا افتتاح کریں گے جس پر انھوں نے بیس کروڑ پاؤنڈ خرچ کيے ہيں۔ پولیس اور سکیورٹی ٹیمیں ان کی آمد پر مقامی علاقے میں احتجاجي مظاہرین سے نمٹنے کے لیے وہاں موجود ہوں گی۔ پانچ لاکھ سے زيادہ لوگوں نے آن لائن پٹیشن سائن کی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کي برطانیہ آمد پر پابندی عائد کی جائے۔ لورا گورڈن کی رپورٹ مہوش حسین کی زبانی۔