اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانیہ یورپی یونین کا حصہ نہیں رہنا چاہتا

برطانیہ میں یورپی یونین میں رہنے یا نکل جانے کے سوال پر ہونے والے تاریخی ریفرنڈم کے نتائج کے مطابق 52 فیصد عوام نے یورپی یونین سے علیحدگی ہونے کے حق میں جبکہ 48 فیصد نے یونین کا حصہ رہنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔