اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تنازعات سلمان کا پیچھا کرتے ہیں

بالی وڈ کے معروف گلوکار میکا سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ سلمان خان کے فین ہیں اور وہ ان کے بعد ہی شادی کریں گے۔

جبکہ سلمان خان کے بھائی ارباز خان کا کہنا ہے کہ سلمان فیصلہ کریں گے کہ انھیں معافی طلب کرنی چاہیے یا نہیں۔