اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ريفرينڈم کا برصغير پر کیا اثر؟

برطانيہ ميں ہونے والے ريفرينڈم اور اس کے نتائج کا برصغير پر کيا اثر پڑے گا؟ اسي بارے ميں اب سے ذرا دير پہلے ميں نے ممبئي ميں بي بي سي کے بِزنس کے نامہ نگار سمير ہاشمي سے بات کي اور پہلے اُن سے پوچھا کہ برطانيہ کے اِس فيصلے کا خطے پر فوري اثر کيا نظر آتا ہے، کيا لوگ اور کاروبار فکر مند ہیں؟