اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میسی: قومی ٹیم کے لیے میرا سفر تمام ہوا

ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی نے کوپا امریکہ کے فائنل میں اپنی ٹیم کی چلی کے ہاتھوں شکست کے بعد بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔