اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مجھے بن لادن کی بھانجی بلاتے ہیں‘

برطانیہ میں اسلاموفوبیا پر ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے جس کے مطابق مسلمانوں کے خلاف ہونے والے منافرت کے جرائم زیادہ تر خواتین کے ساتھ پیش آتے ہیں۔ یہ رپورٹ مانیٹر گروپ ’ٹیل ماما‘ کی جانب سے شائع کی گئی جس میں حال ہی میں قتل ہونے والی برطانوی رکن پارلیمنٹ جو کاکس نے بھی کام کیا تھا۔