استنبول حملہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

استنبول حملہ آور کی فٹیج

استنبول کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کے بعد ترکی میں سوگ منایا جا رہا ہے جبکہ حملےمیں ہلاک ہونے افراد کی تعداد 42 ہو گئی ہے جن میں 13 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔