اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت میں قدیم قرآن مجيد کی نمائش

بھارت کی جامعہ ملیہ اسلامیہ (یونیورسٹی) میں ان دنوں قرآن مجيد کی ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے ۔اس نمائش میں قرآن کے درجنوں نادر و نایاب مخطوطات رکھے گئے ہیں ۔ جن میں سے کئی صدیوں پرانے قلمی نسخے ہیں۔ دلی سے ہمارے نامہ نگار شکیل اختر کی رپورٹ