اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رمضان شوز میں لوگ کیسے جاتے ہیں؟

پاکستان میں رمضان کے مہینے میں ٹی وی چینلز خصوصی شوز نشر کرتے ہیں جن میں لوگوں کو کاریں اور موٹرسائیکل انعام میں دیے جاتےہیں۔ ہماری ساتھی شمائلہ خان نے ایسے ہی ایک شو کی انتظامیہ سے جانا کہ وہ کیسے شرکاء کے بارے میں فیصلہ کرتے ہیں۔