اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹیسلا کی خودکار گاڑی کے حادثے کی تحقیقات

امریکہ میں حکام نے خودکار ٹیکنالوجی کی مدد سے چلنے والی کار کے اس حادثے کی تفتیش شروع کر دی ہے جس میں ایک شخص کی موت واقع ہوگئی تھی۔