اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مسجدِ نبوی کے کار پارک میں تباہی کے مناظر

مسجدِ نبوی کے کار پارک میں ایک خود کش حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے بعد کار پارک میں تباہی کے مناظر۔

اس بارے میں مزید پڑھنے کے لیے ان لنکس پر کلک کریں۔

جدہ قونصل خانے کا خودکش بمبار پاکستانی تھا: سعودی عرب ’مسجد نبوی کے قریب خودکش دھماکہ، چار اہلکار ہلاک‘