اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مسجدِ نبوی کے قریب خود کش دھماکے کے بعد کی ویڈیو

سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ مدینہ میں ہونے والے ایک خودکش بم دھماکے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔