اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سعودی عرب: ایک دن میں تین حملے

سعودی عرب کے وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک میں تین دہشت گرد حملے پیش آئے ہیں جن میں اب تک کل ملا کر چار سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔