فخرِ عالم
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بالی وڈ سے پاکستانی سنیما گھروں میں رونق

سندھ سینسر بورڈ کے سابق چیئرمین اور گلوکار فخرِعالم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سنیما گھر انڈين فلموں کی وجہ سے پھر آباد ہو گئے ہیں۔ يہ بات انہوں نے کراچی میں ہمارے ساتھی ریاض سہیل سے ايک خصوصی گفتگو میں کہي۔ ریاض سہیل نے پہلے فخرِ عالم سے يہ پوچھا کہ وہ بطور چیئرمین صوبائی سینسر بورڈ کتنے خود مختار تھے؟