اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایدھی کا سفرِ آخرت شروع

ایدھی فاؤنڈیشن کے کارکنوں نے اپنی تنظیم کے بانی عبدلستار ایدھی کی میت سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی سے ایدھی سرد خانے منتقل کی۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں غمزدہ لوگ اُن کے بیٹے فیصل ایدھی سے تعزیت کے لیے پہنچے۔

اُن کے بارے میں مزید پڑھنے کے لیے کلک کیجیے۔

٭ عبدالستار ایدھی، ایک عہد ساز شخصیت

٭ ’مانگتا ہوں اسی سے جو دیتا ہے خوشی سے‘

٭ عبدالستار ایدھی کی زندگی تصاویر میں