اونٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کينيا ميں اونٹ کے دودھ کا کاروبار کيوں پھل پھول رہا ہے؟

مشکل وقت میں روزگار کے مواقعے اکثر غیر متوقع ذرائع سے ملتے ہیں۔ جنوبی اور مشرقی افریقہ میں قحط سے فصليں اور مال مویشیوں کی پرورش پر برے اثرات پڑے ہیں۔ لیکن شمالی کینیا میں ان حالات کی وجہ سے اونٹ کے دودھ کی صنعت کو فائدہ ہوا ہے۔گائے بیلوں کی طرح اونٹ کو روزانہ پانی پینے کی ضرورت نہیں اور اونٹنی اس کے بغیر بھی دودھ دے سکتی ہے۔ اس بڑھتی ہوئی صنعت پر بی بی سی کی نامہ نگار حینا مکنے کی رپورٹ نصرت جہاں کی زبانی۔