اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ابھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ نہیں کیا‘

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے بی بی سی اردو کے شاہ زیب عادل کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے ریٹائرمنٹ کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔