اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹریزا مے کون ہیں؟

گذشتہ ماہ کے ریفرینڈم کے نتیجے میں وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی جانب سے مستعفیٰ ہو نے کے بعد حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی قیادت اور برطانیہ کی اگلی وزیر اعظم ٹریزا مے بن رہی ہیں۔