اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا یہ خاتون رہنماؤں کا سال ہے؟

مارگريٹ تھيچر کے بعد تھريسا مےبرطانيہ کی دوسری خاتون وزیر اعظم بن گئی ہیں۔ وہ ايک بڑے پيمانے پر خواتين کو اپني کابينہ ميں اعلیٰ عہدوں پر ديکھنا چاہیں گي۔ مثلاً ان ميں جسٹين گريننگ اور ايمبر راڈ کے نام آسکتے ہیں۔ يہ دونوں ڈيوڈ کيمرون کي کا بينہ کي وزير ہیں۔ ادھرہلیري کلنٹن امريکہ کي پہلی خاتون صدر بننے کي اميد رکھتی ہیں۔ قوي امکان ہے کہ اقوام متحدہ کي آئندہ جنرل سيکرٹری بھی ايک خاتون ہی ہوں۔ دنيا ميں خواتين کے اعلي عہدے سنبھالنے کے اس ٹرينڈ کي تفصيل ' قنديل شام کي زبانی۔