اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کرکٹ کے گھر میں پاکستانی شائقین

کرکٹ کے گھر لارڈز میں پاکستان بمقابلہ انگلینڈ میچ دیکھنے کے لیے پاکستانی شائقین پہنچے ہیں۔

ہمارے ساتھی عادل شاہذیب نے چند ایسے شائقین سے بات کی۔