سرینگر میں ایک بچہ سکیورٹی فورسز پر پتھر پھینک رہا ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان اور انڈيا ميں سفارتی جنگ

حکومت پاکستان نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں جاری کشیدگی پر لائحہ عمل طے کرنے کے لیے پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلوانے اور 19 جولائی کو یومِ سیاہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارت کے زيرِ انتظام کشمير ميں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران بھارتی افواج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں اب تک کم سے کم 36 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

اسلام آباد سے شہزاد ملک کی رپورٹ