اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فرانس کے شہر نیس میں دہشت گردی

فرانس کے جنوبی شہر نیس میں جمعرات کی شب قومی دن کی تقریبات کے موقع پر ایک تیز رفتار ٹرک نے ہجوم کو کچل دیا۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ رات 11 بجے ہونے والے حملے میں 80 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔

اس بارے میں مزید پڑھیں ان لنکس پر کلک کر کے۔

* فرانس میں ہجوم پر حملہ: لائیو اپ ڈیٹس

* ’ہم تشدد اور نفرت کے خلاف متحد ہیں‘

* ’ایک قتلِ عام تھا، ہر طرف زخمی اور لاشیں تھیں‘

* نیس سوگوار، حملے کے بعد نیا دن طلوع