اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ترکی ناکام فوجی بغاوت کے بعد

ترکی میں حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کے بعد اب تک بغاوت کی سازش میں ملوث چھ ہزار سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور مزید گرفتاریوں کا امکان ہے۔