اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمير ميں انتخابي مہم اور خود مختاري کا نعرہ

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں آٹھویں پارلیمانی انتخابات ہونے کو ہیں۔ 21 جولائی کو 49 رکنی اسمبلی کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ پُرامن انتخابات کے لیے 30 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔

اس مرتبہ وہاں پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں کی بھرپور شرکت نے انتخابی ماحول کو ماضی کے مقابلے میں زیادہ گرم جوش بنا دیا ہے۔ نظریاتی فتح کی فکر میں رہنے والے سیاست دانوں کے انتخابی وعدوں کی نوعیت بھی ماضی کے مقابلے کافی بدل گئی ہے۔ مظفرآباد سے تابندہ کوکب کی رپورٹ۔