اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سائی بورگ‘ بھنورے

سنگاپور میں نانیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک بھنورے کو مائیکرو الیکٹرانکس کے ذریعے سائی بورگ بنا کر اس کی پرواز اور چلنے پھرنے پر کنٹرول حاصل کیا ہے۔

کسی جاندار کو روبوٹ کی طرح کنٹرول کرنے کا کیا فائدہ ہو سکتا ہے۔ نامہ نگار سارہ ٹامز نے یہی جاننے کی کوشش کی ہے جن کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں ثمرہ فاطمہ۔