اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چیف جسٹس سندھ کا بیٹا بازیاب

پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ کے مطابق گذشتہ ماہ اغوا کیے جانے والے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس شاہ کو ٹانک سے بازیاب کروا لیا گیا ہے۔