اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بھارتی حکومت ہمیں 1947 سے اے کے 47 تک لے آئی ہے‘

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسند کمانڈر برہان وانی کی ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کے بارے میں نوجوان کشمیریوں کی کیا رائے ہے؟ دیکھیں اس ویڈیو میں۔